سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد ( اکتوبر 11 ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے دونوں ریگولیٹرز کے درمیان معلومات کے تبادلے اور تعاون کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔