فیس کیلکولیٹربرائے تشکیل کمپنی
سپانسرز کی سہولت کے لئے ہم نے’ فیس کیلکولیٹربرائے تشکیل کمپنی ‘ ترتیب دیا ہے۔ یہ فیس کیلکولیٹربرائے نام سرمایہ حصص کی رقم کی بنیاد پررجسٹریشن فیس کے حصے کا تعین کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ تاہم، فیس کیلکولیٹر کی طرف سے مقرر فیس میں کوئی بھی اضافی قابل اطلاق فیسیں جیسےدستیابی نام کی فیس شامل نہیں ہو گی.
نیچے دیے گئے ٹیکسٹ بکس میں اعداد درج کریں۔