سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایک انضباطی ادارہ ہے جسے کارپوریٹ سیکٹر ‘ شعبہ بیمہ ‘غیر بینکا ر مالی کمپنیوں اور کیپٹل مارکیٹس کو جدید و مستعد بنانےاورترقی دینےکےلئے قائم کیا گیا ہے۔
شعبہ اسلامی مالیات(آئی ایف ڈی) کا بنیادی مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق ایک متحرک بنیادی اور ثانوی با زار سرمایہ کے لئے معیاری اورشرعی اصولوں سے ہم آہنگ انضباطی اورنگرانی کا فریم ورک وضع کرنا ہے
ایس ای سی پی اور سٹیٹ ببنک آف پاکستان کے مابین نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے
سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک کے مابین مالیاتی نظام سے منسلک نظامی خطرات سے نمٹنے کے لئے بین الاقامی معیارات کے مطابق کونسل آف ریگولیٹرز کے قیام کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں ۔ ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں منعقد ہونے والی تقریب […]