سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایک انضباطی ادارہ ہے جسے کارپوریٹ سیکٹر ‘ شعبہ بیمہ ‘غیر بینکا ر مالی کمپنیوں اور کیپٹل مارکیٹس کو جدید و مستعد بنانےاورترقی دینےکےلئے قائم کیا گیا ہے۔
شعبہ اسلامی مالیات(آئی ایف ڈی) کا بنیادی مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق ایک متحرک بنیادی اور ثانوی با زار سرمایہ کے لئے معیاری اورشرعی اصولوں سے ہم آہنگ انضباطی اورنگرانی کا فریم ورک وضع کرنا ہے
اسلام آباد ( مارچ 14 ) ملک میں نئے کاروبار کی رجسٹریشن کو مزید آسان اور سہل بنانے کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے مشترکہ ون ونڈو سہولت کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے اب کمپنی کی رجسٹریشن اور […]
03/14/2018