Main Content

  • جولائی تا دسمبر2016
    چیئرمین کی جانب سےششماہی جائزہ

    سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی ششماہی
    کارکردگی (یکم جولائی 2016 تا 31دسمبر2016) کا جائزہ
    پیش کرنا میرے لئے بڑے افتخار کی بات ہے

    مزید پڑھیں
  • وفاقی سیکریٹری خزانہ طارق باجوہ کا ایس ای سی پی کا دورہ

    وفاقی سیکٹری برائے خزانہ طارق باجوہ نے کپیٹل مارکیٹ میں بے ضابطگیوں
    اور بدعنوانیوں کی روک تھام اورمارکیٹ پر عوام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے
    سکیورٹیز اینڈ ایکس چیننج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا

    مزید پڑھیں
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چالیس فیصد حصص چینی
    کنسورشیم اور مقامی مالیاتی اداروں کو فروخت کرنے کا معاہدہ

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
    نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہو رہا ہے

    مزید پڑھیں
  • چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پریس کانفرنس کرتے ہوئے

    ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا کہ کمپنیزآرڈیننس۲۰۱۶

    کو متعارف کرانے کے بعد کمپنیوں کے اندراج میں نمایاں

    اضافہ ہوا ہے

    مزید پڑھیں
  • نیا کمپنیز آرڈیننس تاریخی کامیابی ہے:اسحاق ڈار

    ایس ای سی پی نے آج اسلام آبا د میں ا یک سیمینار کا اہتمام کیا۔
    وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈارجو کہ اس تقریب کے مہمان خصوصی
    تھےنے ایس ای سی پی کے چیئرمین اور افسران کو مبارک باد پیش کی۔

    مزید پڑھیں
  • راولپنڈی میں سستا قرض لینے والوں کے لئے اسلامی مالیاتی سہولت مرکز کا افتتاح

    چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) جناب ظفر حجازی صاحب  آج  (جمعرات،  یکم دسمبر)  راولپنڈی میں مضاربہ سیکٹر کی جانب سے قائم  کردہ پہلے اسلامی مالیاتی سہولت مرکز  کا افتتاح کریں گے۔

    مزید پڑھیں
  • کمپنیز آرڈیننس ۲۰۱۶ کے نفاذ پر چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا حکومت پاکستان کا شکریہ

    صدر پاکستان کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد کمپنیز آرڈیننس ۲۰۱۶ نافذ ہوگیا ہے۔

    ا س طرح پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کو ایک جدید اور

    بین الاقوامی معیار کا ریگولیٹری فریم ورک فراہم کر دیا گیا ہے جو کہ ایک تاریخی اقدام ہے

    مزید پڑھیں
  • پچیس نمایاں کمپنیوں کے لئے کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد

    پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارپوریٹ ایکسی لنس حاصل
    کرنے والی پچیس کمپنیوں کی کارکردگی کو سرہانے کے لئے
    ۸ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد کیا۔

    مزید پڑھیں
  • ایس ای سی پی نے کراچی میں کمپنیز بل، ۲۰۱۶ کے مسودے پر آگہی سیمینار

    سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
    (ایس ای سی پی) نے ۵ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں کمپنیز بل
    ۲۰۱۶ کے مسودے پرایک قومی پیمانے پرسیمینار کا انعقاد کیا۔

    مزید پڑھیں
  • پاکستان کی ایم ایس سی آئی کی اِمرجنگ مارکیٹس انڈیکس میں دوبارہ شمولیت

    کیپٹل مارکیٹ کی ایم ایس سی آئی کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی
    مارکیٹ کی امرجنگ مارکیٹس میں دوبارہ شمولیت کی خوشی
    میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ۱۵ جون ۲۰۱۶ کو ۔۔۔

    مزید پڑھیں

فارم کا حصول

Date Added Title Download
09/09/2016 Form 107
22/04/2016 Transfer Deed (amended up to June 18, 2012)
22/04/2016 Form S8 Regulations for management of a single member private company limited by shares
22/04/2016 Form S7 Certificate on change of status of a single member company into a private company
22/04/2016 Form S6 Certificate on change of status of a private company into a single member company
Scan this QR Code to go to the original article: