سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایک انضباطی ادارہ ہے جسے کارپوریٹ سیکٹر ‘ شعبہ بیمہ ‘غیر بینکا ر مالی کمپنیوں اور کیپٹل مارکیٹس کو جدید و مستعد بنانےاورترقی دینےکےلئے قائم کیا گیا ہے۔
شعبہ اسلامی مالیات(آئی ایف ڈی) کا بنیادی مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق ایک متحرک بنیادی اور ثانوی با زار سرمایہ کے لئے معیاری اورشرعی اصولوں سے ہم آہنگ انضباطی اورنگرانی کا فریم ورک وضع کرنا ہے
ایس ای سی پی اور سٹیٹ ببنک آف پاکستان کے مابین نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے
سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک کے مابین مالیاتی نظام سے منسلک نظامی خطرات سے نمٹنے کے لئے بین الاقامی معیارات کے مطابق کونسل آف ریگولیٹرز کے قیام کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں ۔ ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں منعقد ہونے والی تقریب […]
پچیس نمایاں کمپنیوں کے لئے کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارپوریٹ ایکسی لنس حاصل کرنے والی پچیس کمپنیوں کی کارکردگی کو سرہانے کے لئے ۸ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد کیا
پچیس نمایاں کمپنیوں کے لئے کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارپوریٹ ایکسی لنس حاصل کرنے والی پچیس کمپنیوں کی کارکردگی کو سرہانے کے لئے ۸ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد کیا
ڈرافٹ کمپنیز بل ۲۰۱۶
وزیر خزانہ ڈرافٹ کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوے۔
ڈرافٹ کمپنیز بل ۲۰۱۶
چیئرمین ایس ای سی پی ڈرافٹ کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوے۔
آئی آئی بی ایل کے ڈیپازٹرزکو رقوم کی تقسیم کی تقریب
فاقی وزیر خزانہ اور محاصلات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ۲۲ مئی ۲۰۱۶ کو اینوویٹیوانویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (آئی آئی بی ایل) کے ڈیپازٹرزکی ڈوبی ہوئی رقوم کی انہیں واپس ادائیگی کی تقریب سے خطاب ۔
وزیر خزانہ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا افتتاح کرتے ہوئے
پاکستان کی تینوں سٹاک ایکس چینجز کا واحد تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر بطورِ ’’پاکستان سٹاک ایکسچینج ‘‘(پی ایس ایکس) انضمام کر دیا گیا۔ نئی متحدہ سٹاک ایکسچینج کا افتتاح
آئی آئی بی ایل کے ڈیپازٹرزکو رقوم کی تقسیم
چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا ۲۲ مئی ۲۰۱۶ کو اینوویٹیوانویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (آئی آئی بی ایل) کے ڈیپازٹرزکی ڈوبی ہوئی رقوم کی واپس ادائیگی کی تقریب سے خطاب ۔