وزیر خزانہ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا افتتاح کرتے ہوئے

پاکستان کی تینوں سٹاک ایکس چینجز کا واحد تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر بطورِ ’’پاکستان سٹاک ایکسچینج ‘‘(پی ایس ایکس) انضمام کر دیا گیا۔ نئی متحدہ سٹاک ایکسچینج کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور، شماریات اور نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے۱۱ جنوری ۲۰۱۶ کو کیا۔