پاکستان کی ایم ایس سی آئی کی اِمرجنگ مارکیٹس انڈیکس میں دوبارہ شمولیت

کیپٹل مارکیٹ کی ایم ایس سی آئی کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی مارکیٹ کی امرجنگ مارکیٹس میں دوبارہ شمولیت کی خوشی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ۱۵ جون ۲۰۱۶ کو ایس ای سی پی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پاکستان کےلئے اسے ایک تاریخی دن قراردیا ۔