سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایکٹ، مجریہ ۱۹۹۷ء کا دفعہ ۳۳ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو یہ اختیار دیتاہے کہ وہ کمشنروں اور مجاز افسروں کے احکامات کے خلاف ایسے احکامات کے تیس دن کے اندر اندر  اپیلوں کی سماعت کے لئے اپیلٹ بینچ تشکیل دے ۔

اپیلٹ بینچ کی موجودہ تشکیل (اردو زبان میں ) جاننے کے لئے ذیلی لنک پر کِلک کریں

SRO_32 Appellate Benches Reconstitution