اپیلٹ بینچ کے قواعد ۲۰۰۳ میں نافذ کئے گئے  اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (اپیلٹ بینچ کا طریقِ عمل) قواعد  ۲۰۰۳ کے نام سے موسوم ہیں۔ یہ قواعد ایس ای سی پی ایکٹ کے دفعہ ۳۳ کے تحت وصولی، اندراج ، سماعت کا ضابطہ کار اور موصولہ اپیلوں کے فیصلے کےطریقِ  کار کا احاطہ کرتے ہیں۔

قواعد کا اردو ترجمہ  پڑھنے کے لئے ذیلی لنک پر کِلک کریں

jul 25 03