نفع اور نقصان کی شرح کا موازنہ

رسک کی تعریف عام طور پر نقصان سے دوچار ہونے کے امکان کے طور پر کی جاتی ہے۔مالی لحاظ سےرسکسے مراد کسی بھی سرمایہ کاری پر غیر متوقع منافعکا امکان ہے اور اسے اوسط یا متوقع منافع سے انحراف سے ناپا جاتا ہے۔پس یہ مطلوبہ نتائج سے انحراف ہے۔یہ زیرومنافع ہو سکتا ہے ، کم منافع یا یہاں تک کہ توقع سے بھی زیادہ منافع۔

عام طور پرزیادہ رسک والی سرمایہ کاری میں زیادہ منافع کمانے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ حصص عام طور پر زیادہ منافع کے ساتھ آتے ہیں۔ تاہم ان میں رسک زیادہ ہوتا ہے۔ جو کوئی زیادہ منافع چاہتا ہو اسے زیادہ رسک لینا پڑے گا۔ اور جو رسک سے بچنا چاہتا ہےاسے کم منافع پر قناعت کرنی ہوگی۔

اثاثوں کی مختلف اقسام کے لئے نفع اور نقصان کی شرح کا موازنہ درج ذیل ہے۔

pic