Archive for year: 2016
December 2, 2016
چیئرمین ایس ای سی پی نے راولپنڈی میں اسلامی مالیاتی مرکز کا افتتاح کردیا
اسلام آباد، یکم دسمبر: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین جناب ظفر حجازی نے آج راولپنڈی میں ایک اسلامی مالیاتی سہولت مرکز کا افتتاح کیا جو عوام الناس کو شریعت کے اصولوں پر موٹر سائیکل اور کچھ ہی عرصے میں دیگر مصنوعات بھی سستے قرضے پر فراہم کرے گا
November 23, 2016
نیا کمپنیز آردیننس تاریخی کامیابی ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: ۲۳نومبر: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نےآج اسلام آباد میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا۔ سیمینار کا مقصد نئے کمپنیز آرڈیننس ۲۰۱۶ کے بارے میں آگہی پیدا کرنا تھا۔ سیمینار میں پاکستان بھر سے کاروباری حضرات ، مالیاتی اداروں کے اعلیٰ افسران ، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ایف بی آر کے چیف ، سی سی پی کے اعلیٰ اہلکاروں اور دیگر سٹیک ہولڈرزنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
October 5, 2016
مالیاتی شعبے میں بہترین اداروں اور شخصیات میں ایوارڈز کی تقسیم
اسلام آباد، ۶ اکتوبر: مالیاتی شعبہ کے بہترین اداروں اور افراد کی خدمات کے اعتراف کے ضمن میں سی ایف اے سوسائٹی کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی تیرھویں ایوارڈز تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کی جب کہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان […]
September 16, 2016
پچیس نمایاں کمپنیوں کے لئے کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد
ستمبر ۲۰۱۶: پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارپوریٹ ایکسی لنس حاصل کرنے والی پچیس کمپنیوں کی کارکردگی کو سرہانے کے لئے ۸ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد کیا
September 15, 2016
ایس ای سی پی کا کراچی میں کمپنیز بل، ۲۰۱۶ کے مسودے پر آگہی سیمینار
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ۵ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے مسودے پرایک قومی پیمانے پرسیمینار کا انعقاد کیا۔
August 1, 2016
سرمایہ کاروں کی تربیت و آگہی کے لئے ایس ای سی پی اور آئی سی ایم اے پی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد، یکم اگست: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان(ایس ای سی پی) اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ
July 29, 2016
ایس ای سی پی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں رجسٹرار کانفرنس کا انعقاد
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے اسلام آباد میں ’’مستقبل کے چیلنجز اور ان سے بچاؤ‘‘ کے موضوع پر رجسٹرار کانفرنس منعقد کرائی ۔
July 28, 2016
ایس ای سی پی کی وساطت سے بیمہ کمپنیوں اور سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کے درمیان معاہدہ
ایس ای سی پی کی وساطت سےپاکستان میں کام کرنے والی بیمہ/تکافل کمپنیوں اور سینٹرل
June 16, 2016
پاکستان کی ایم ایس سی آئی کی اِمرجنگ مارکیٹس انڈیکس میں دوبارہ شمولیت
کیپٹل مارکیٹ کی ایم ایس سی آئی کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی مارکیٹ کی امرجنگ مارکیٹس میں دوبارہ شمولیت کی خوشی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ۱۵ جون ۲۰۱۶ کو ایس ای سی پی کا دورہ کیا ۔
June 7, 2016
ایس ای سی پی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز
سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ورلڈ بینک کے تعاون سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام
May 22, 2016
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایس ای سی پی کےصدردفترآمد
وفاقی وزیر خزانہ اور محاصلات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ۲۲ مئی ۲۰۱۶ کو اینوویٹیوانویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (آئی آئی بی ایل) کے ڈیپازٹرزکی ڈوبی ہوئی رقوم کی انہیں واپس ادائیگی کی تقریب میں شرکت کی ۔
May 12, 2016
چئیرمین ایس ای سی پی وزیر خزانہ کو آئی او ایس سی او رپورٹ پیش کرتے ہوئے
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی نے یکم اگست ۲۰۱۵ کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق دار کو آئی او ایس سی او کی رپورٹ پیش کی۔
May 12, 2016
ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں چئیرمین ایس ای سی پی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی نے۷ جولائی ۲۰۱۵ کو ایس ای سی پی کےصدر دفترمیں پریس کانفرنس سے خطاب کیا بعد ازاں انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دئے۔
May 12, 2016
سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کی اٹھارویں سالگرہ
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی اور کمشنر ایس ای سی پی جناب عاکف سعید ۱۰ ستمبر ۲۰۱۵ کو سی ڈی سی کی اٹھارویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں شریک ہوئے۔
March 26, 2016
ڈرافٹ کمپنیز بل۲۰۱۶ پر ایس ای سی پی کا سیمینار
ایس ای سی پی نے ۲۶ مارچ ۲۰۱۶ کومسودۂ کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے حوالے سے قومی سیمینار کا اہتما م کیا۔ سیمینار کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور، شماریات اور نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کی۔
January 11, 2016
وزیر خزانہ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا افتتاح کرتے ہوئے
پاکستان کی تینوں سٹاک ایکس چینجز کا واحد تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر بطورِ ’’پاکستان سٹاک ایکسچینج ‘‘(پی ایس ایکس) انضمام کر دیا گیا۔ نئی متحدہ سٹاک ایکسچینج کا افتتاح



